Subtitle preview:
1
00:01:46,208 --> 00:01:50,292
فو شان شہر کے رہائشی بہت امیر تھے اور کنگ فو کا تجربہ ان کا مشغلہ تھا۔
2
00:01:50,417 --> 00:01:55,542
فو شان شہر کو عزت دار صوبے کا درجہ دیتے ہوئے مارشل کلب مشہور ہو گئے
3
00:01:57,208 --> 00:02:00,625
فو شان شہر میں مارشل آرٹس کی گلی ، ۱۹۳۵
4
00:02:20,500 --> 00:02:22,250
ایک اور مقابلے باز
5
00:02:22,500 --> 00:02:23,417
چلو ، آئو پریکٹس شروع کریں۔