Subtitle preview:
1
00:00:00,001 --> 00:00:03,359
ایسا کیا ہے معاشرے میں جس کی وجہ
سے تمہیں اتنا غصہ آتا ہے؟
2
00:00:08,776 --> 00:00:11,149
کبھی کبھار میں دنیا کو
بچانے کے خواب دیکھتا ہوں
3
00:00:11,388 --> 00:00:13,667
سب کو ایک ایسی قوت سے بچانے کا
سوچتا ہوں
4
00:00:13,897 --> 00:00:16,857
جو ہمیں اپنا غلام بنا لیتی ہیں،
اور ہمیں پتا بھی نہیں ہوتا
5
00:00:17,116 --> 00:00:21,262